Tuesday, 15 March 2022

زندگی جانے کہاں لا کر پٹختی ہے ہميں

مختصر نظم


 زندگی

جانے کہاں 

چاہے بنا 

لا کر پٹختی ہے ہميں


امداد حسینی

No comments:

Post a Comment