رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ابھی بھی سوچ لو جاناں
ابھی بھی وقت ہے جاناں
محبت کے تقاضے اور ہوتے ہیں
یہ دنیا جاہ و حشمت تخت بھی
سب پیچ ہوتے ہیں
محبت دل کی دنیا پر
اکیلی راج کرتی ہے
فرحین چودھری
No comments:
Post a Comment