Saturday, 17 September 2022

انالسٹ analyst

  انالسٹ analyst


اگر میں ایک اچھی انالسٹ ہوتی

تو رگیں نچوڑ کے

اس میں بہنے والی اذیت کی مقدار ماپتی

اور جانچتی کہ

دکھ کا کتنا زہر اور ملانے سے

سانس کا رنگ نیلا پڑے گا


سونیا کانجو

No comments:

Post a Comment