Saturday, 17 September 2022

میں دکھ ہوں اس جسم کا جو رل گیا

 میں دکھ ہوں

اس جسم کا

جسے حق جتاتیں نظریں نہ ملیں

اور وہ رُل گیا

ان نگاہوں کے بیچ

جو محبت سے عاری تھیں


تعبیر علی

No comments:

Post a Comment