Tuesday, 11 October 2022

اس کو کھویا ہے خود کو پایا ہے

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اس کو کھویا ہے، خود کو پایا ہے

ایک لمحے کی آشنائی میں

کتنی عمروں کا دکھا اٹھایا ہے


نصیر احمد ناصر 

No comments:

Post a Comment