Tuesday 25 July 2023

غم حسین میں فنا ہوئے ہم کو اپنی ذات مل گئی

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت سلام


غمِ حسین میں فنا ہوئے

ہم کو اپنی ذات مل گئی

کربلا کے دُکھ وہی رہے

دن ڈھلا تو رات مل گئی

نام لے کے آپ کا حسینؑ

موت کو حیات مل گئی

کربلا پہ اشک جو بہے

ساری کائنات مل گئی

مجلسِ حسینؑ جو سُنی

روح کو حیات مل گئی


شہناز نقوی

No comments:

Post a Comment