Tuesday, 20 April 2021

آخر رات کے سناٹے میں

 برف


آخر رات کے سناٹے میں

گھنٹہ گھر نے

تین بجائے

اور وہ چونک پڑی

میرے خدا"

یہ کیا؟

اک گاہک بھی نہیں

صبح تو عید کا دن ہے

میرے بچے نے کہا ہے مجھے ٹوپی کے لیے"۔


جبار جمیل

No comments:

Post a Comment