رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جب سے وہ بے حجاب ہو گئی ہے
تب سے تھوڑی خراب ہو گئی ہے
کیا کروں آپ سے مجھے دلبر
دل لگی بے حساب ہو گئی ہے
اس پہ لکھی تھی ایک عام غزل
اب تو وہ لاجواب ہو گئی ہے
تجھ سے ملنے کی پہلی کوشش ہی
دیکھ لو کامیاب ہو گئی ہے
احمد وقاص
No comments:
Post a Comment