رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایک سو تیس 130 کلومیٹر
مجھے ہر اس چیز سے نفرت ہے
جو مجھے تم سے
دوری کا احساس دلاتا رہتا ہے
میں ہائی وے پر
اس سمت سے آنا ترک کر رہا ہوں
جہاں سے مجھے
اس بورڈ پر لکھا نظر آتا ہے
تیرے شہر کا نام اور آگے 130 کلومیٹر
اسرار احمد لکوی
No comments:
Post a Comment