Monday, 1 January 2024

اک چٹائی ہے ایک مٹکا ہے

عارفانہ کلام حمد نعت منقبت نعتیہ تروینی


اک چٹائی ہے، ایک مٹکا ہے

گھر میں دو دن سے اُس کے فاقہ ہے

چاند دو ٹکڑے کر دیا جس نے


غزالہ انجم

No comments:

Post a Comment