فلمی گیت
تُو میری زندگی ہے تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت، تُو ہی بندگی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت، تُو ہی بندگی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
جب تک نہ دیکھوں تجھے سورج نہ نکلے
زلفوں کے سائے سائے، مہتاب ابھرے
میرے دل میں تُو ہی تُو ہے تیری روشنی ہے
تُو میری زندگی ہے تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں
سب سے چھپا کے تجھ کو دل میں بسا لوں
تُو ہی دل کا ہوش ساتھی، تُو ہی بے خودی ہے
تُو میری زندگی ہے تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
زلفوں کے سائے سائے، مہتاب ابھرے
میرے دل میں تُو ہی تُو ہے تیری روشنی ہے
تُو میری زندگی ہے تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں
سب سے چھپا کے تجھ کو دل میں بسا لوں
تُو ہی دل کا ہوش ساتھی، تُو ہی بے خودی ہے
تُو میری زندگی ہے تُو میری ہر خوشی ہے
تُو ہی پیار، تُو ہی چاہت ۔۔۔۔
تسلیم فاضلی
No comments:
Post a Comment