Sunday, 6 September 2020

بھیگی بھیگی راتوں میں پھر تم آؤ نا

فلمی گیت

بھیگی بھیگی راتوں میں پھر تم آؤ نا
ایسی برساتوں میں آؤ نا
بھیگی بھیگی راتوں میں ۔۔
ایسی برساتوں میں ۔۔

دھڑکنوں میں آ گیا ہے ایک نغمہ تیرے پیار کا
جیسے کوئی سر ملا ہو دل کے تار سے دل کے تار کا
ہلکی ہنسی میں دل کی لگی میں یہ دل گیا
ہمیں کیا ملا ہے تمہیں تو میرا دل مل گیا
لے کے پیار آنکھوں میں آؤ نا
بھیگی بھیگی راتوں میں پھر تم آؤ نا
ایسی برساتوں میں آؤ نا
بھیگی بھیگی راتوں میں ۔۔
ایسی برساتوں میں ۔۔

آ رہی ہیں تیری یادیں دل میرا پھر بے قرار ہے
تم ملو گی ہاں ملو گی دل کو میرے اعتبار ہے
کھلی ہیں یہ بانہیں دیکھیں یہ نگاہیں رستہ تیرا
ذرا مسکرا کے پھر اسے دکھا دے وہی ادا
یا تو میری یادوں میں آؤ نا
بھیگی بھیگی راتوں میں پھر تم آؤ نا
ایسی برساتوں میں آؤ نا
بھیگی بھیگی راتوں میں ۔۔
ایسی برساتوں میں ۔۔

ریاض الرحمٰن ساغر

No comments:

Post a Comment