Monday, 7 September 2020

یہ زمیں رک جائے آسماں جھک جائے

فلمی گیت

یہ زمیں رک جائے
آسماں جھک جائے
تیرا چہرہ جب نظر آئے

تُو اجازت دے اگر 
تجھ سے تھوڑا پیار میں کر لوں
جانِ جاں
بیٹھ میرے سامنے 
خالی دل، خالی نظر بھر لوں
جانِ جاں
تُو خفا ہو جائے، رات ابھی جائے
دن تیرے آنچل میں چھپ جائے
یہ زمیں رک جائے
آسماں جھک جائے
تیرا چہرہ جب نظر آئے

تُو اگر کہہ دے مجھے
چاند بھی لے آؤں 
جانِ جاں
ایک تارا مانگنے
آسماں لے آؤں
جانِ جاں
یاد تُو جب آئے، نیند بھی لے جائے
خوابوں کے جنگل میں چھپ جائے
یہ زمیں رک جائے
آسماں جھک جائے
تیرا چہرہ جب نظر آئے

ریاض الرحمٰن ساغر

No comments:

Post a Comment