ریحان لب کشأ جو ہوا بزمِ شاہ میں
عالم تمام ڈوب گایا واہ، واہ، میں
اے شیخ کیوں نہ کہہ دیا کعبے کو دیکھ کر
کافر سا لگ رہا ہے لباسِ سیاہ میں
تھے زد پہ دشمنوں کی محبانِ اہلِ بیت
حیدرؑ نے اپنی پلکوں سے جھک جھک کے چن لیے
پھیلے تھے جتنےخار محمدﷺ کی راہ میں
اک گھر تھا بس خدا کا سو حیدرؑ کو دے دیا
خود لا مکان ہو گیا حیدرؑ کی چاہ میں
رکھ دوں کچل کے پیروں سے ریحان اعظمی
گوہر جو آئیں میرے عقیدت کی راہ میں
ریحان اعظمی
No comments:
Post a Comment