Friday, 20 November 2020

محبت میں فقط دو ہی رستے ہوتے ہیں

 تیسرا رستہ


محبت میں فقط دو ہی رستے ہوتے ہیں

ایک وہ جو

محبوب کے در تک لے جاتا ہے

اور دوسرا جو

شہرِ خموشاں کی راہ دکھاتا ہے

ارے پاگل

محبت میں

کوئی بھی تیسرا رستہ نہیں ہوتا


ناہید اختر بلوچ

No comments:

Post a Comment