جو شخص پیڑ کاٹنے والے کا ساتھ دے
سمجھو کہ اس کو سائے کا مطلب نہیں پتا
تم نے ہماری چائے کی دعوت کو رد کیا
تم کو ہماری چائے کا مطلب نہیں پتا
یہ بھی نہیں کہ آپ کو میں جانتا نہیں
یہ بھی نہیں، پرائے کا مطلب نہیں پتا
یعنی یہ دنیا تم نے نہیں دیکھی میرے دوست
یعنی تمہیں سرائے کا مطلب نہیں پتا
نثار سلہری
حضور ہم اپنا کلام کیسے یہاں پر شئیر کر سکتے ہیں ذرا سمجھا دے
ReplyDeleteTo contact me please go to About me (میرے بارے میں) click on view my complete profile right click on email and copy email address. You can email your poetry (in Urdu font only) at will, thanks.
Delete