رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ہم کو سردی سے ڈر نہیں لگتا
کوہ نوردی سے ڈر نہیں لگتا
اب محبت سے خوف آتا ہے
غنڈہ گردی سے ڈر نہیں لگتا
دل کو دھڑکا ہے سادہ کـپڑوں کا
خاکی وردی سے ڈر نہیں لگتا
آپ لے آئیں اس کو سکردو میں
جس کو سردی سے ڈر نہیں لگتا
ذیشان مہدی
No comments:
Post a Comment