Monday, 15 March 2021

تمہیں محبت کرنے کے جرم میں سزائے موت دی جاتی ہے

 مکالمہ


تمہیں محبت کرنے کے جُرم میں سزائے موت دی جاتی ہے

اُس نے سگریٹ کا طویل کش لیتے ہوئے

یہ جملہ

دُھویں کے ساتھ ہوا میں اُچھالا

اور خُود کشی کر لی


علی ساحل

No comments:

Post a Comment