Sunday, 17 April 2022

ہجر کی چنگاری

 چنگاری


میں نے چنری کی جگہ 

تمہاری آواز اوڑھ رکھی تھی 

پھر ہجر کی چنگاری 

میرے دامن میں پیوست ہوئی

تمہاری آواز کی عدم دستیابی نے

اس کی راکھ بنا ڈالی


سمعیہ ملک

No comments:

Post a Comment