رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
پُوچھنے کو رہنے دیں
دیکھنے پہ نالاں ہیں
حالِ دل میری جاں کا
آنکھ سے ہویدا ہے
ہم نے کب کُریدا ہے
صائمہ یوسفزئی
No comments:
Post a Comment