رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اب کے ہم نے سوچا ہے
اس کا نام لکھنے پر
انگلیاں جو دھڑکیں تو
پھر سمیت پوروں کے
ہاتھ بھی جلا دیں گے
انعمتا علی
No comments:
Post a Comment