رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
حاصل کی تلاش
خدا کو ڈھونڈنے نکلے
مجاور، کسبیاں
سکول سے بھاگے ہوئے بچے
ابھی بستی سے موسم بھر ہی لپکے تھے
کہ جانے کس طرف سے
باؤلی دنیا نکل آئی
حسین مجروح
No comments:
Post a Comment