رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ان وحشت ناک شعلوں سے
ساری مسکراہٹیں بھسم ہو گئیں
میں تاریک سناٹے میں
سنتی رہی
کانپ رہی تھی
سوالات کی صدائے بازگشت
کمرے کی
دیواروں سے ٹکراتی
میری آنکھ
کب لگ جائے گی
رخشندہ رشید
No comments:
Post a Comment