Tuesday, 5 January 2021

حسین آنسو حسین سر ہیں

 موہنی

تمہارے پیروں کی تھرتھراہٹ، خوشبوؤں میں حسین خوشبو

متین لمحہ، حسین آہنگ

یہ حسین سنگم، بسبب جس کے لیبیا کی شدید نہروں پہ اک کلیسا اداس سا ہے

سمجھ رہا ہے

جبین باہم شدید دکھ ہے، نہ جانے بس کہ حسین آنسو، حسین سُر ہیں

زمانے بھر میں 'ہمی' تو پُر ہیں


تحریم امان اللہ بخاری

No comments:

Post a Comment