Saturday, 2 January 2021

ایک طرف خدا ہے تسلی ہے

 ایک طرف خدا ہے

تسلی ہے

دوسری طرف غم کا تسلسل ہے

حیرانی ہے

بار بار اس کی طرف

نظر اٹھتی ہے

اور جب میں اداس ہوتی ہوں

کائنات بھی خاموش لگتی ہے

اور خدا بھی اداس دکھتا ہے


عذرا مغل

No comments:

Post a Comment