Sunday, 3 January 2021

چکرا گھوم رہا ہے

 چکرا گھوم رہا ہے

زمانہ جھوم رہا ہے

کل کیا ہے؟

چکرا ہنستا ہے

کل کیا ہے؟

دل بھی ہنستا ہے

چکرا

چکرا کے رہ گیا

اور گھوم گیا


عذرا مغل

No comments:

Post a Comment