مجھ سے ملو، جلد ملو
میرے والدین نے انتہائی احتیاط اور محبت سے میری پرورش کی
ملازمائیں میرا بہت خیال رکھتی تھیں
میں نے یہ کبھی نہ سوچا تھا کہ میرے خوابوں کا محل ٹوٹ جائے گا
کسی بھی معصوم نوجوان لڑکی کی جوانی میری طرح بے صلہ نہیں ہونی چاہیے
اب اس نظم کو بھی دیکھیں
میں تمہارا انتہائی بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں
او میرے محبوب! اپنی محبوبہ کو دھوکہ نہ دو
میں سر سے لے کر پاؤں تک تم سے محبت کرتی ہوں
مجھ سے ملو، جلد ملو
حبہ خاتون
(کشمیری سے اردو زبان میں ترجمہ)
No comments:
Post a Comment