Sunday, 3 January 2021

کٹھن ہے بہت راہ حق کی مسافت

 اتحاد، ایمان، نظم


کٹھن ہے بہت راہِ حق کی مسافت

بہت متحد ہو کے چلنا پڑے گا

وہ ایمان جس سے جلائے نہ آتش

اس ایماں کی خاطر بھی جلنا پڑے گا

بدل دیں نہ تم کو زمانے کی رسمیں

تمہیں نظمِ دنیا بدلنا پڑے گا


ابن منیب
نوید رزاق بٹ

No comments:

Post a Comment