رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
پیار کی یاد اک سہانی کو
پاس رکھنا مِری نشانی کو
عشق نے کر دیا مجھے رسوا
مار گولی مِری کہانی کو
پیار کے سارے راز کھولے گی
ڈھونڈ کر لا مِری جوانی کو
تیری دریا دلی کو آگ لگے
کوکی ترسی مِری ہے پانی کو
کوکی گل
No comments:
Post a Comment