Wednesday, 17 March 2021

دیکھو شاخ بہت کچی ہے

 احتیاط

(مختصر نظم)


دیکھو شاخ بہت کچی ہے

دونوں پھول اک ساتھ کھِلے تو

ٹوٹ نہ جائے


منصورہ احمد

No comments:

Post a Comment