رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کوئی بھی کام میرے بس کا نہیں
اور یہ مسئلہ قفس کا نہیں
بوسہ، ہگ، شیک ہینڈ، یہ کیا ہے
مجھے ایسا کوئی بھی چسکا نہیں
آپ مجھ سے بھی خوبصورت ہیں
اور یہ میری جان مسکا نہیں
یہ نشہ آپ کا ہے میرے دوست
یہ نشہ آپ کی چرس کا نہیں
علی قیصر رومی
No comments:
Post a Comment