Sunday, 21 March 2021

اب یاد نہیں سینے میں کہیں اک سورج تھا سو ڈوب گیا

 اب یاد نہیں 


اب یاد نہیں سینے میں کہیں

اک سورج تھا، سو ڈوب گیا

اب اپنا دل ہے کھوٹ بھرا

دنیا کو بدلنے اٹھے تھے

دنیا نے بدل ڈالا کہ نہیں


ساقی فاروقی

No comments:

Post a Comment