Sunday, 21 March 2021

صلیب پر ٹنگے نصیب

صلیب پر ٹنگے نصیب

اٹھو

ہاتھ بڑھاؤ

اور

صلیب پر ٹنگے نصیب کو اتار لو

وہ بھی مضبوط ارادوں کی راہ دیکھتا ہے

زندگی کو دان کی پیٹی مت دو

کسی آدھے ادھورے

مندر کی بنیاد پر رکھی دان کی پیٹی جس میں

مجبوری یا ڈر سے ڈال جاتا ہے کوئی

پانچ پیسے، دس پیسے


آشا پربھات

No comments:

Post a Comment