Sunday, 21 March 2021

محبت کے عشرت کدے میں

 ادھورا غم


محبت کے عشرت کدے میں

تمہارے غم کو کسی اور نے چھؤا

اور وہ ایک حقیقی عورت کی طرح 

مر گیا


تحریم امان اللہ بخاری

No comments:

Post a Comment