Thursday, 25 March 2021

مجھے معلوم ہے

 مجھے معلوم ہے


میری تمام ان سنی دستکوں

بنا پڑھی چِٹھیوں

مایوس درخواستوں کے عوض

ایک لمبی خاموشی کے بعد

وہ کھٹکھٹائے گا میرا در

اور میں

گھر پر نہیں ملوں گا


سبودھ لال ساقی

No comments:

Post a Comment