Sunday, 14 November 2021

میری ذات حکومت اس کی

 ذات کے میری بوسیدہ سے

گھر، آنگن، بستی اور سرحد

جس پر چلتی شاہی اس کی

میری ذات

حکومت اس کی

نا دوں پھر بھی

چھین ہی لے گا


زارا فراز

No comments:

Post a Comment