Tuesday, 5 April 2022

بہت بدمعاش لڑکا ہے

 رائے


ہمارا نام سن کر

پتہ ہے کیا کرتی ہے

مسکرا کر کہتی ہے

بڑا اوباش لڑکا ہے

بہت بدمعاش لڑکا ہے


زبیر شیخ

No comments:

Post a Comment