Saturday, 16 April 2022

جب تم نے میرے گرد اپنی بانہوں کا ہار ڈالا تھا

 جب تم نے میرے گرد 

اپنی بانہوں کا ہار ڈالا تھا

مجھ پر عیاں ہوا

محبتوں کی ترسیل کے لیے 

تمہارے دل کی دھڑکن بہترین آلہ ہے

اور دنیا بھر کا سکون 

فقط ایک لپیٹ میں موجود ہے 

تمہارے حصار کی صورت


سمعیہ ملک

No comments:

Post a Comment