Tuesday, 5 April 2022

اتنا رکھنا یاد کوئی محبت دے نہیں سکتا

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اتنا رکھنا یاد

کوئی محبت دے نہیں سکتا

تم کو میرے بعد


شاہدہ عروج خان

No comments:

Post a Comment