Thursday, 14 April 2022

کتنی شدت ہے اس کے جذبوں میں

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


کتنی شدت ہے اس کے جذبوں میں

جب بھی آتا ہے رُو برو میرے

ہیر وارث کی گنگناتا ہوں


زعیم رشید

No comments:

Post a Comment