Thursday, 14 April 2022

چلو تمہیں اس جہاں سے کہیں دور لے چلوں

 چلو تمہیں

اس جہاں سے کہیں دُور لے چلوں 

جہاں صرف چاہتوں کی بارش ہو

محبتوں کا نزول ہو


شہروز احمد

No comments:

Post a Comment