رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کاجل
تمام کیمیائی توانائیوں کے سرچشمہ
سورج کو نکیل ڈالنے کے لیے
رات ایجاد کی گئی
اور رات کو سیاہ جوڑا پہنانے کے لیے
تمہاری آنکھوں سے کاجل مستعار لیا گیا
شاہد بزدار
No comments:
Post a Comment