Monday, 18 April 2022

ایک وقت آتا ہے جب آدمی تنہا رہ جاتا ہے

 ایک وقت آتا ہے 

جب سب دروازے بند ہو جاتے ہیں 

پاؤں چلنا چاہتے ہیں 

لیکن راستہ نہیں ہوتا 

ایک وقت آتا ہے 

جب آدمی 

سب کے ہوتے ہوئے بھی تنہا رہ جاتا ہے


نصیر احمد ناصر

No comments:

Post a Comment