رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خدا کی کھوج میں
سیارہ در سیارہ گھومتے سائنٹسٹ
اگر تمہاری مسکراہٹ دیکھ لیں
تو ان کی تلاش ختم ہو جائے
ذیشان راٹھور
No comments:
Post a Comment