Thursday 16 March 2023

لمحہ تیری یادوں کا چٹکی لیتا ہے

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


آنسو دیتا ہے

لمحہ تیری یادوں کا

چٹکی لیتا ہے


رحمت یوسفزئی

No comments:

Post a Comment