Wednesday 2 October 2024

یاران نبی کر توبہ یکساں جان انہیں

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت

یارانِ نبیﷺ


کر توبہ یکساں جان انہیں

ہے وقت ابھی پہچان انہیں

یہ ہیں بھائی

عبداللہؓ، عمرؓ

عثمانؓ، علیؓ

ع ٭عبداللہؓ، ع عمرؓ

ع عثمانؓ، ع علیؓ

ان چارون عیون کو ایک سمجھ

ان چاروں کو تُو نیک سمجھ

جو اِن کا ہے

وہ اُن کا ہے

جو اِن کا نہیں

وہ اُن کا نہیں


گلزار احمد نادم صابری

٭حضرت ابوبکر صدیقؓ کا اصل نام عبدالله بن عثمان اور ان کی کنیت ابو قحافہ/ابی قحافہ تھی۔

No comments:

Post a Comment