فلمی گیت
مانا تیری نظر میں تیرا پیار ہم نہیں
کیسے کہیں کہ تیرے طلبگار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
تن کو جلا کے راکھ بنایا، مِٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
جس کو نکھارا ہم نے، تمنا کے خون سے
گلشن میں اس بہار کے حقدار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
دھوکا دیا ہے خود کو محبت کے نام پر
یہ کس طرح کہیں گے گنہگار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں تیرا پیار ہم نہیں
کیسے کہیں کہ تیرے طلبگار ہم نہیں
کیسے کہیں کہ تیرے طلبگار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
تن کو جلا کے راکھ بنایا، مِٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
جس کو نکھارا ہم نے، تمنا کے خون سے
گلشن میں اس بہار کے حقدار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں ۔۔۔۔
دھوکا دیا ہے خود کو محبت کے نام پر
یہ کس طرح کہیں گے گنہگار ہم نہیں
مانا تیری نظر میں تیرا پیار ہم نہیں
کیسے کہیں کہ تیرے طلبگار ہم نہیں
نقش لائلپوری
جسونت رائے شرما
No comments:
Post a Comment