Tuesday, 6 October 2020

میں نے تیری یاد کو بوسہ دے کر اپنے پاس رکھ لیا ہے

 تیری یاد


میں نے تیری یاد کو

بوسہ دے کر

اپنے پاس رکھ لیا ہے

اب سرمئی شامیں، بھیگی راتیں

اور اداس صبحیں

مجھے دکھ نہیں دیتیں


نجمہ منصور

No comments:

Post a Comment