رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
انتظار
مجھے یقین ہے
مرنے کے بعد
میں
ایسے جہاں کی طرف
عازم سفر ہو جاؤں گی
جس کا ذکر
میں نے
اپنی کہانیوں
اور نظموں میں کیا ہے
دوستو
مہر و محبت کا
ایک جہاں
میرے انتظار میں ہے
نگہت نسیم
No comments:
Post a Comment