Thursday 24 December 2020

زندگی فقط محبت بھرے دو بوسے

 زندگی فقط دو بوسے

زندگی

فقط محبت بھرے دو بوسے 

ایک آتے ہوئے 

ایک جاتے ہوئے


نگہت نسیم

No comments:

Post a Comment